اوپوکی تاریخ کا مہنگا ترین فلیگ شپ ماڈل فاینڈ ایکس پاکستان میں معتارف ہوگیا-قیمت 130000 روپے مقرر

موبائیل میں کمپنی سنیپ ڈریگن 845 پرؤسیسرپہلی بار معتارف کروا رہی ہے- یہ پہلا موبائیل فون ہے جو بغیرنوچ ڈسپلے کےمعتارف ہوگا- اس موبائیل میں ان ڈسپلے فنگر سنسرمعتارف کروایا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں