اوپوائے83 کی قیمت میں 4000 روپے کمی-نئی قیمت کیا ہے؟ جانئے

اوپو کمپنی نے ائے83 کی قیمت میں 4000 روپے کمی کردی- یہ کمی 4 جی بی ریم اور 64 جی بی میموری والے ورژن میں کی گئی ہے-
اس موبائیل کی قیمت 29900 روپے سے کم ہو کر26000 روپے ہو گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں