انتظارکی گھڑیاں ختم- آئی فون ایکس ایس میکس پاکستان میں فروخت کے لیے موجود- قیمت کیا ہے؟ پڑہیے

ایپل آئی فون نے اپنا نیا ماڈل ایکس ایس میکس معتارف کروا دیا ہے- ایپل کا یہ پہلا موبایئل فون ہے جودوہری سم کے ساتھ معتارف کروایا گیا ہے- اس کی فروخت پاکستان میں ڈھائی لاکھ روپے(250،000) سے شروع ہوئی ہے جس میں بتدریج کمی متوقع ہے- دبیی اور انگلینڈ سے یہ موبایئل بڑی تعداد میں پاکستان لائے جا رہے ہیں جہاں آئی فون کے متوالے اسے ھاصل کرنے کے لیئے بیتاب ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں