آنر موبایئل کمپنی نے اپنے موبایئلزکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا- اس اضافےکی کیا وجوھات ہیں؟ نئی قیمتیں پڑھیئے

آنر موبایئل کمپنی نے اپنے موبایئلزکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے- یہ اضافہ ڈالرکی حالیہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ اور روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے- سب سے زیادہ اضافہ آنرسیون ایکس (3000 روپے) کی قیمت میں کیا گیا ہے
نئی قیمتیں حسب ذیل ہیں-
آنر9 لایٹ پرانی قیمت 25000 روپے- نئی قیمت 27000 روپے
آنر7 ایکس 64 جی بی پرانی قیمت 29000 روپے نئی قیمت 32000 روپے
آنر7 سی پرانی قیمت 20000 روپے نئی قیمت 22500 روپے
باقی ماڈلزکی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں